چکوال۔ایس ای چکوالکل(ہفتہ) پننن وال میں کھلی کچہری لگائیں گے

جمعرات 16 جنوری 2020 23:28

چکوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2020ء) آئیسکو سرکل چکوال کے جاری کردہ اعلامیئے کے مطابق ایس ای چکوال محمد اقبال خان پہوڑ کل (ہفتہ) صبح11.00بجی پننن وال میں کھلی کچہری میں صارفین کے مسائل سنیں گے اور شکایات کا ازالہ کریں گے۔

(جاری ہے)

اس ضمن میں عوام الناس کومطلع کیا جاتا ہے کہ کھلی کچہری میں شرکت کر کے آئیسکو سے متعلق تجاویز اورمسائل پیش کر سکتے ہیں۔یاد رہے آئیسکو ایک کسٹمر فرینڈلی کمپنی ہونے کی وجہ سے اپنے صارفین سے قریبی رابطے اور ان کے مسائل کے حل کے لئے تمام سب ڈویژ نز میںکھلی کچہر یوں کا انعقاد کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں