چکوال،منشیات فروشوں کو قید سخت کی سزائیں اور جرمانے

جمعرات 17 جون 2021 21:35

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2021ء) منشیات فروشوں کو قید سخت کی سزائیں اور جرمانے کر دئیے گئے۔

(جاری ہے)

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج عظیم اختر خان نے دوران ٹرائل بھاری منشیات کے ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر قید بامشقت کی سزاؤں اور جرمانوں کا حکم دے دیا تھانہ سٹی چکوال پیر بخاری کے رہاشی پرویز اختر ولد سمندر خان پر منشیات فروشی کا الزام سچ ثابت ہو گیا 4سال 6 ماہ قید اور 20 ہزار جرمانے کی سزا تھانہ چوآ سیدن شاہ ملزم غلام ارتضیٰ ولد غلام رضا ساکن عیسیٰ خیل پر بھی 2400 گرام چرس فروخت کرنے کا الزام ثابت ہونے پر فاضل عدالت کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج عظیم اختر خان نے 5 سال قید بامشقت اور 25 ہزار جرمانے کی سزا کا حکم دے دیا

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں