چکوال،انتظامی افسران کے تبادلے

جمعہ 17 ستمبر 2021 19:21

چکوال۔17ستمبر  (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 ستمبر2021ء):انتظامی افسران کے تبادلے ۔اسسٹنٹ کمشنر چکوال عمر سرورکو تبدیل کر کےانہیں اسسٹنٹ کمشنر اسسٹنٹ کمشنر پتوکی تعینات کر دیا گیا،جبکہ اُن کی جگہ پر زینب طاہر کو اسسٹنٹ کمشنر چکوال تعینات کیا گیاہے۔

(جاری ہے)

دونوں افسران  اپنی ذمہ داریاں سوموار کو سنبھالیں گے ۔

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں