چیچہ وطنی،چوروں نے زمیندار کے ڈیرے سے مویشی چوری کر لئے

بدھ 20 مارچ 2019 18:45

چیچہ وطنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2019ء) چوروں نے زمیندار کے ڈیرے سے مویشی چوری کر لئے۔ نواحی گائوں 14/14-L کے رہائشی علی احمد نے رپورٹ درج کرائی کہ میں نے اپنے احاطہ مویشیاں میں 12 بکرے اور بکریاں باندھ رکھی تھیں کہ گزشتہ رات چوروں نے انہیں چوری کر لیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :

چیچہ وطنی میں شائع ہونے والی مزید خبریں