پولیس نے جعلی سرکاری نمبر پلیٹ لگانے پر ایک شخص کو گرفتار کر لیا

جمعرات 12 جولائی 2018 21:41

چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جولائی2018ء) پولیس نے جعلی سرکاری نمبر پلیٹ لگانے پر ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ نواحی گائوں 111/7-R کے رہائشی امتیاز نے اپنی موٹر سائیکل پر جعلی سرکاری نمبر پلیٹ لگا رکھی تھی کہ پولیس نے اسے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :

چیچہ وطنی میں شائع ہونے والی مزید خبریں