پولیس نے 3منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا

پیر 25 مارچ 2024 14:07

پولیس نے  3منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا
چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مارچ2024ء) چیچہ وطنی میں پولیس نے منشیات فروشی کیخلاف کارروائیوں کے دوران 3منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے 2کلوگرام سے زائد چرس برآمد کرلی۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں اچانک چھاپے مار کر 3،منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا،ملزموں کے قبضہ سے 2000گرام سے زائد چرس برآمد ہوئی،گرفتار منشیات فروشوں کیخلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔\378

متعلقہ عنوان :

چیچہ وطنی میں شائع ہونے والی مزید خبریں