چیچہ وطنی میں 9سالہ بچے سے جنسی زیادتی کا ملزم گرفتار

اتوار 14 اپریل 2024 12:30

چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اپریل2024ء) چیچہ وطنی میں 9سالہ بچے سے جنسی زیادتی کے ملزم کو واردات کے چند گھنٹوں بعد گرفتار کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان چیچہ وطنی پولیس کے مطابق ملزم وسیم عرف شیجہ تھانہ کمیر کے علاقے میں ایک 9سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا کر فرار ہوگیا تھا جسے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سےچند گھنٹوں بعد ہی گرفتار کرلیا گیا۔انہوں نے مزید بتایا کہ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

چیچہ وطنی میں شائع ہونے والی مزید خبریں