چنیوٹ پولیس کی کارروائی ،مختلف علاقوں سے 11 منشیات فروش ملزمان گرفتاراور منشیات برآمد

بدھ 27 مارچ 2024 23:15

چنیوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2024ء) آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق چنیوٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف علاقوں سے 11 منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کر لیا،6 کلو سے زائد چرس اور شراب برآمد کرلی ہے، گرفتار منشیات فروش ملزمان کیخلاف ضلع بھر کے مختلف تھانوں میں مقدمات درج اور مزید تفتیش جاری ہے ،اس موقع پر ڈی پی او کا کہنا تھا کہ اپنی نسلوں کو منشیات سے بچانے کیلئے تمام تر ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔\378

متعلقہ عنوان :

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں