پنجاب کالجز چشتیاں کے دس طلبا و طالبات کو میرٹ پر داخلہ ملنے کا اعزاز

جمعرات 6 دسمبر 2018 17:12

چشتیاں ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2018ء) پنجاب کالجز چشتیاں کے دس طلبا و طالبات کو پنجاب کے مختلف میڈیکل کالجز میں میرٹ پر داخلہ ملنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے ۔پرنسپل پنجاب کالجز چشتیاں پروفیسر محمد عرفان خان نے اے پی پی کوبتایا کہ فاطمہ منہاس۔

(جاری ہے)

طیبہ امجد کو کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج لاہور،رمیشہ احتشام کو پنجاب میڈیکل کالج لاہور،عائشہ مقصود ڈیرہ غازیخاں میڈیکل کالج ،شفا نسیم ۔عفیفہ بشیر قائد اعظم میڈیکل کالج بہاولپور،محمد ابراہیم نشتر میڈیکل کالج ملتان،نعیم اقبال اور شیزہ نے راولپنڈی میڈیکل کالج میں داخلہ حاصل کر لیا ہے۔[

چشتیاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں