چونیاں ،خطرناک ڈکیت گینگ کامران عرف کامی کے تین ارکان گرفتار مال مسروقہ برآمد

پیر 1 جون 2020 23:05

چونیاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جون2020ء) چونیاں تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی، کامران عرف کامی ڈکیت گینگ کے تین ارکان گرفتار ملزمان کے قبضہ سے ایک لاکھ سے زائد مالیت کا مال مسروقہ اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا چونیاں پولیس کا کہنا ہے ملزمان چونیاں اور اسکے گردونواح میں راہزنی کی وارداتیں کرتے تھے ملزمان کی مزید تفتیش جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

چونیاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں