دکی میں ڈگری کالج کے قریب فائرنگ سے ایک شخص موقع پر جاںبحق

نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے نشانہ بنایا، شناخت روزی خان ولد محمد اکبر قوم عبداللہ زئی کاکڑ ساکن یارو شہر کے نام سے ہوگئی

اتوار 27 مارچ 2022 00:20

دکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مارچ2022ء) ڈگری کالج کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سوار نقاب پوش افراد نے فائرنگ کی فائرنگ سے ایک شخص موقع پر جاںبحق ہوگیا جسکی شناخت روزی خان ولد محمد اکبر قوم عبداللہ زئی کاکڑ ساکن یارو شہر کے نام سے ہوگئی۔

(جاری ہے)

لاش سول ہسپتال منتقل کردی گئی پولیس کے مطابق جاںبحق شخص کی لاش سول ہسپتال منتقل کردی گئی۔جہاں ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا پولیس نے مقتول کے بھائی دولت خان کی مدعیت میں چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس کے مطابق وجہ عناد لڑکی کا تنازعہ ہی

متعلقہ عنوان :

ڈگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں