ْایرانی حکام نے مختلف علاقوں سے 75 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے احوال کردیا

منگل 18 دسمبر 2018 21:01

دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 دسمبر2018ء) ایرانی حکام نے مختلف علاقوں سے 75 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے احوال کردیا تفصیلات کے مطابق ایران میں داخل ہونے والے مختلف ایجنٹوں کے ذریعی75 پاکستانی ایران میں گرفتار تحقیقات کے بعد تفتان انتظامہ کے احوالے کردیا گیایہ پاکستانی مختلف ایجنٹوں کے ذریعے ایران میں داخل ہوئے تھے ایرانی سرحدی حکام نے غیر قانونی سفر کے الزام میں تمام پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے احوالے کردیا یہ پاکستانی روزگار کی تلاش میں ایران سے بیرون ملک جا نے کی کوشش کررہے تھے ناکام رہے اور پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے احوال کردیا تفتان لیویز نے تفتان لیویز تھانہ میں بند کرکے تفتیش شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :

دالبندین‎ میں شائع ہونے والی مزید خبریں