ایرانی حکام نے مختلف علاقوں سے 46 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے حوالے کردیا

پیر 11 مارچ 2019 21:51

ایرانی حکام نے مختلف علاقوں سے 46 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے حوالے کردیا
دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مارچ2019ء) ایرانی حکام نے مختلف علاقوں سے 46 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے حوالے کردیا تفصیلات کے مطابق ایران میں مختلف ایجنٹوں کے ذریعے غیر قانونی طور پر داخل ہونے والی46 پاکستانی باشندوں کو ایرانی حکام نے گرفتار کر لیایہ افراد روزگار کی تلاش میں ایران سے بیرون ملک جا نے کی کوشش کررہے تھے گرفتار افراد کو تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیاگیا جن سے تفتان لیویزنے تفتیش شروع کر دی ۔

متعلقہ عنوان :

دالبندین‎ میں شائع ہونے والی مزید خبریں