دالبندین شہر کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد

جمعہ 15 جولائی 2022 18:03

دالنبدین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جولائی2022ء) دالبندین شہر کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد پولیس ذرائع کے مطابق دالبندین شہر کے قریب ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی لاش کو طبی معائنہ اور شناخت کے لئے ڈی ایچ کیو پہنچا دی گئی لاش کی شناخت محمد رمضان ولد محمد مراد سکنہ دالبندین دیہی علاقہ ہوکی سے ہوا۔

متعلقہ عنوان :

دالبندین‎ میں شائع ہونے والی مزید خبریں