ڈیر ہ بگٹی کے علا قے پیر کو ہ میں 13سالہ بچہ تالاب میں ڈوب کر جا ں بحق

ہفتہ 17 اگست 2019 21:51

ڈیرہ بگٹی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اگست2019ء)ڈیر ہ بگٹی کے علا قے پیر کو ہ میں 13سالہ بچہ تالاب میں ڈوب کر جا ں بحق تفصیلات کے مطا بق ہفتے کو ڈیرہ بگٹی پیر کوہ کے علاقے دو نمبر کے قریب 13 سالہ بچہ نووت تالاب میں ڈوب کر جابحق ہوگیا جسکی لاش مقامی انتظامیہ نے نکال کر ور ثا ء کے حوالے کر دی

ڈیرہ بگٹی میں شائع ہونے والی مزید خبریں