ڈیرہ اسماعیل خان۔ ڈیرہ اسماعیل خان ٹانک روڈ بائی پاس کے قریب تیز رفتار چنگ چی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شدید زخمی

پیر 20 جنوری 2020 18:05

ڈیرہ اسماعیل خان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2020ء) ٹانک روڈ بائی پاس کے قریب تیز رفتار چنگ چی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شدید زخمی ہوگیا ،زخمی کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔

(جاری ہے)

خیبر ٹائون ڈیرہ کا رہائشی جاوید اقبال ولدظفر اقبال بھٹنی موٹرسائیکل جارہا تھا کہ ٹانک روڈ بائی پاس کے قریب پہنچنے پر وہ تیز رفتار چنگ چی کی ٹکر سے شدید زخمی ہوگیا ،چنگ چی ڈرائیور موقع سے فرارہوگیا ،زخمی کو ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔پولیس نے نامعلوم چنگ چی ڈرائیور کے خلاف حادثے کا مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں