ڈنگہ،این اے106 پر پیپلزپارٹی کے قمرالزمان کائرہ کامیاب،صوبائی نشست پر ق لیگ کا امیدوار215ووٹوں سے منتخب

منگل 19 فروری 2008 13:28

ڈنگہ(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین19 فروری2008 ) این اے 106 ڈنگہ سے پیپلزپارٹی کے امیدوار چوہدری قمرزمان کائرہ کائرہ 18249 ووٹوں کی برتری سے کامیاب ہوگئے انہوں نے 88083 ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے حریف مسلم لیگ ق کے سید نورالحسن شاہ نے 69834ووٹ حاصل کیے اس کے علاوہ ڈنگہ حلقہ پی پی 113 سے مسلم لیگ ق کے امیدوار میاں طارق محمود صرف 215ووٹوں کی برتری سے رکن رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوگئے انہوں نے 34912 جبکہ ان کے حریف چوہدری جعفر اقبال مسلم لیگ ن نے 34697 ووٹ حاصل کیے ۔

متعلقہ عنوان :

ڈنگہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں