وزیراعظم نے اپنے حلقہ انتخاب میں مصروف ترین دن گزارا
بدھ 3 دسمبر 2014 14:40
چکسواری(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 03 دسمبر 2014ء) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرچوہدری عبدالمجید نے اپنے حلقہ انتخاب میں مصروف ترین دن گزارا۔ وزیراعظم نے کئی افراد کے گھروں میں جاکرفاتحہ خوانی کی اور عوامی وفود سے بھی ملاقاتیں کیں۔ وزیراعظم نے چکسواری بھگورمیں چوہدری علی اکبرکی وفات پر ، ایسر میں باوا شریف کی چچی اور باواطالب کی والدہ کی وفات پر،ایسر میں مولوی محمدیوسف مرحوم کی وفات پر ، ڈھیری دھمیال میں چوہدری صدیق کی وفات پر اور پنیام میں چوہدری شبیر رچیال کی پھوپھی کی وفات پر، نگیال میں چوہدری سرورکی اہلیہ کی وفات پر، کلیال میں عبدالمجید کے بھائی کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور مرحومین کے لیے دعائے مغفرت کی اور سوگوارخاندانوں سے اظہارتعزیت کیا۔
اس موقع پرچیئرپرسن کشمیرکلچراکیڈمی محترمہ نبیلہ ایوب، ڈپٹی کمشنرچوہدری محمدطارق، ایس ایس پی راجہ عرفان سلیم، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل چوہدری امجداقبال، اسسٹنٹ کمشنر راجہ قیصراورنگزیب، سٹاف آفیسر چوہدری محمود علی، ایڈمنسٹریٹرچکسواری حاجی محمدخالد ، ایس ای پبلک ہیلتھ سجاد بٹ، ایکسین عتیق اخترخان، ایکسین برقیات چکسواری خالد صدیق ، چیف افسرچوہدری محمدآفتاب ودیگرافراد بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی سی دیر لوئرکا ڈرائیونگ لائسنس دفتر کا دورہ
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
ملاکنڈ یونیورسٹی میں اسلامی بینکاری کے حوالے سے آگاہی سیشن کا انعقاد
محکمہ خوراک دیر لوئر ،سرکاری نرخنامہ آویزاں نہ کرنے اور کم وزن روٹے فروخت کرنے پر 8 نانبائیوں کو جرمانے
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کی ہدایت پر فوڈ عملہ کا تیمرگرہ بازار کا دورہ، قیمتوں کا جائزہ لیا
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کا اقلیتی برادری کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد
دیر لوئر ضلعی انتظامیہ کا روٹی کے تندوروں کا معائنہ
ڈی سی دیر لوئر نے بلامبٹ میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا
اے سی ثمرباغ نے ثمرباغ برساتی نالے سے غیر قانونی تجاوزات ہٹا د یئے
ڈی سی دیر لوئر نے موسمی صورتحال کے پیش نظر ہیلتھ کی چھٹیاں منسوخ کردیں
تیمرگرہ پولیس کی کوششوں سے گمشدہ بچی بازیاب ہو گی۔
دیر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق