پاکستان پیپلزپارٹی کا دیرمیں طویل اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
مظاہرین نے مین پشاور تادیر شاہراہ ٹائرجلاکر سڑک ٹریفک کیلئے بندکر دیا، پیسکو ایک ہفتے کے اندر غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ اور کم وولٹیج کے مسائل حل کرے ورنہ نہ ختم ہونے والے احتجاج کیا جائیگا، مظاہرین
بدھ 12 جولائی 2017 22:55
(جاری ہے)
شہریوں نے پیسکو کے خلاف مظاہرے میں بھرپور شرکت کرکے واپڈا والوں کے سخت گرمی میں بڑاس نکالی ۔
پیسکو اور مرکزی حکومت کے خلاف مظاہرین نے مردہ باد اور لوڈشیڈنگ کے فوری ختم کرنے کے شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرین سے پی پی پی کے ضلعی صدر عارف اللہ خان ،ضلعی انفارمیشن سیکرٹری سیدجہانگیر شاہ ایڈوکیٹ، نظام الدین، اسرار یوسفزئی سمیت دیگر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طویل بجلی لوڈشیڈنگ سے عوام کے صبر اور برداشت ختم ہوگیا ہے کیونکہ بیس ،بیس گھنٹے لوڈشیڈنگ سے شہری سخت گرمی بلبھلا اٹھے ہیں ،جبکہ دن او رات کو معصوم بچوں اور خواتین گرمی سے خوار اور ذلیل ہوتے رہے لیکن واپڈا شدی لوڈشیڈنگ سے باز نہیں آئیں ۔انہوں نے کہا کہ اگر ایک ہفتے کے اندر اندر کم بجلی وولٹیج اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا خاتمہ نہ کیا ۔تو پھر پورے ضلع دیربالا بھرمیں احتجاج کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع کیاجائیگا جو حکمرانوں اور پیسکو کیلئے کنٹرول کرنا مشکل ہوگا۔ مقررین نے کہا کہ نہ ہم ایف آئی آر اور مقدمات سے ڈرنے والے ہے اور نہ جھکنے والے کیونکہ ہم پاکستان پیپلزپارٹی کیلئے صعوبتیں اور جیل جانا عوام کی خاطر کوئی انوکھا نہیں ہے ۔ا س لئے پیسکو کو خبردار اور الٹی میٹھم دیتے ہیں کہ ایک ہفتے کے اندر بجلی لوڈشیڈنگ کا ناروا سلسلہ ختم کیا جائے ورنہ پھر عوام طاقت کیلئے تیار رہے ۔مقررین نے کہا کہ منتخب نمائندوں کا کوئی پتہ نہیں چل رہا ہے ووٹ لیکر دیربالا کے عوام کو لاوارث اور واپڈا کے رحم وکرم پر چھوڑ دئیے گئے ہیں ۔جبکہ مقررین نے ڈی ایچ کیو ہسپتال دیرمیں سہولیات کے خاتمے کا بھی مطالبہ کیا ۔دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دیر لوئر،لعل قلعہ میدان جبگءی میں زمینی تنازعہ پر لڑائی، فائرنگ. ایک ہلاک چھ زخمی
ڈی سی دیر لوئرکا ڈرائیونگ لائسنس دفتر کا دورہ
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
ملاکنڈ یونیورسٹی میں اسلامی بینکاری کے حوالے سے آگاہی سیشن کا انعقاد
محکمہ خوراک دیر لوئر ،سرکاری نرخنامہ آویزاں نہ کرنے اور کم وزن روٹے فروخت کرنے پر 8 نانبائیوں کو جرمانے
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کی ہدایت پر فوڈ عملہ کا تیمرگرہ بازار کا دورہ، قیمتوں کا جائزہ لیا
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کا اقلیتی برادری کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد
دیر لوئر ضلعی انتظامیہ کا روٹی کے تندوروں کا معائنہ
ڈی سی دیر لوئر نے بلامبٹ میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا
اے سی ثمرباغ نے ثمرباغ برساتی نالے سے غیر قانونی تجاوزات ہٹا د یئے
ڈی سی دیر لوئر نے موسمی صورتحال کے پیش نظر ہیلتھ کی چھٹیاں منسوخ کردیں
دیر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات