دیربالا، پاک فوج نے ملاکنڈ ڈویژن میں دہشتگردی کے خاتمے ودیگر سرگرمیوں کیساتھ تعلیم پرخصوصی توجہ مرکوز کی ہے ،کرنل فرخ فاروق
آکسفورڈ یونیورسٹی پرنٹنگ پریس کے ماسٹر ٹرینرز نے دیربالا کے سات سو کے قریب استاتذہ کے جدید اور تیکنکی بنیادوں پر اعلی ترین ٹریننگ استعداد کار بڑھانے کیلئے بھی اقدامات کئے گئے ہیں،ڈپٹی کمانڈر آپریشنل
بدھ 13 ستمبر 2017 21:27
(جاری ہے)
تو اب اہم مسئلہ ہمارے آنے والے نسلوں کی بہتری کی طرف ہے اس لئے ہم نے ضلع بھر کے استاتذہ کیلئے آکسفورڈ یونیورسٹی کے تعاون سے ٹیچر ز کیلئے بہترین ماحول میں سب سے بہتر دو ٹریننگ فیزز کو کلاس منیجمنٹ ،کلاس پڑھائی اور جو نئے طریقے شامل ہوتے جارہے پڑھائی ،اساتذہ اور بدلتے ہوئے ماحول کی طرف بڑھنے کی کوشش کی۔
اور آج مجھے اس ٹریننگ سے بہت زیادہ حوصلہ اور تسلی ہوئی کیونکہ ٹریننگ میں آپ لوگوں کی شمولیت اور اس کی بناء مختلف آرا سامنے آنے پر آگے ہم مزید بڑھ سکتے ہیں ۔فرخ نے کہا کہ اساتذہ کے بہترین اور نئے تقاضوں کے مطابق ٹریننگ سے فائدہ قوم کے مستقبل اور آنے والے نسل ہی کو پہنچے گا۔ہماری کوشش یہی ہے کہ ان ٹریننگ کے ثمرات اساتذہ کے ساتھ ساتھ سے طلباء اور طالبات تک پہنچ سکے۔اور تعلیم میں بہتری لانے کیلئے پاک فوج سے جتنا ہوسکے وہ پاک فوج کرتے رہے گی۔ اور ٹریننگ کرانے پر پاک فوج آکسفور ڈ یونیورسٹی انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے فی میل ماسٹر ٹرینر سعدیہ نعیم نے تین مختلف فیزیز میں دیربالا کے سات کے قریب خواتین اور مرد اساتذہ کو لیکچرز دئیے ۔سعدیہ نعیم نے اساتذہ استعداد کار کلاس روم میں پڑھائے کے مختلف طریقہ کار کو جدید تکنیک کے ذریعے کرایا ۔جبکہ لیکچر کے ساتھ ساتھ اساتذہ سے گروپ ورک بھی کرایا جس میں طلباء کو پڑھانے کے طریقے عملی طورپر بھی کرائے ۔جبکہ شرکاء میں اساتزہ نے کہا کہ اس سے پہلے دو فیز کرائے جاچکے ہیں جس سے ہمیں اب تک بہت فائدہ ہوا اور آج کے سیشن میں ہم سیکھ رہے ہیں جسے آگے ہم سکولوں میں بروے کار لائیں گے۔اساتذہ نے پاک فوج کے اساتذہ اور طلباء کی بہتری کیلئے کاوشوں کو سراہا اور کہا ایسے تربیتی ورکشاپ آگے مزید ہونی چاہئے۔دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دیر لوئر،لعل قلعہ میدان جبگءی میں زمینی تنازعہ پر لڑائی، فائرنگ. ایک ہلاک چھ زخمی
ڈی سی دیر لوئرکا ڈرائیونگ لائسنس دفتر کا دورہ
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
ملاکنڈ یونیورسٹی میں اسلامی بینکاری کے حوالے سے آگاہی سیشن کا انعقاد
محکمہ خوراک دیر لوئر ،سرکاری نرخنامہ آویزاں نہ کرنے اور کم وزن روٹے فروخت کرنے پر 8 نانبائیوں کو جرمانے
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کی ہدایت پر فوڈ عملہ کا تیمرگرہ بازار کا دورہ، قیمتوں کا جائزہ لیا
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کا اقلیتی برادری کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد
دیر لوئر ضلعی انتظامیہ کا روٹی کے تندوروں کا معائنہ
ڈی سی دیر لوئر نے بلامبٹ میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا
اے سی ثمرباغ نے ثمرباغ برساتی نالے سے غیر قانونی تجاوزات ہٹا د یئے
ڈی سی دیر لوئر نے موسمی صورتحال کے پیش نظر ہیلتھ کی چھٹیاں منسوخ کردیں
دیر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار