دیر پائین،گومبتے لعل قلعہ میں نوجوان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

پیر 15 اپریل 2019 18:47

دیر پائین ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اپریل2019ء) گومبتے لعل قلعہ میں نوجوان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق یوسف ولد فضل مالک عمر 18 سال سکنہ گمبتے لعل قلعہ میدان نے اپنے آپ کو گولی مار کر خودکشی کرلی ہے جس کی لاش کوپوسٹ مارٹم کے لیے لعل قلعہ ہسپتال لایا گیا تھا۔ تاہم خودکشی کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں