پی ٹی آئی رہنما عمر فارق میٹرک کے امتحان میں فیل
عمر فاروق نے داخلہ بھیجا لیکن امتحان میں حاضر نہ ہوئے اور فیصل آباد بورڈ کی جناب سے فیل قرار دیے گئے
عثمان خادم کمبوہ پیر 15 جولائی 2019 22:05
(جاری ہے)
تقریب کے مہمان خصوصی تحریک انصاف کے ایم پی ا ے عمر فاروق تھے جو کہ خود انڈر میٹرک ہیں۔ انڈر میٹرک مہمان خصوصی عمر فاروق نے طلباء میں انعامات تقسیم کیے۔
عمر فاروق وزیر اعلیٰکے معاون خصوصی برائے سپورٹس بھی ہیں۔میڈیا رپورٹس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ عمر فاروق میٹرک کے امتحانات میں غیر حاضر رہے تھے۔میٹرک کے پوزیشن ہولڈرز طالبات کو انعامات دینے کی تقریب میں عمر فاروق کے مہمان خصوصی ہونے نے بھی کئی سوالات اٹھا دئیے ہیں۔ امتحانی نتائج کے اعلان کے سلسلہ میں ایک پر وقار تقریب پیر کی صبح جھنگ روڈ پر واقع بورڈ کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر پبلک پراسیکیوشن چوہدری ظہیر الدین خان تھے جبکہ اس موقع پرارکان قومی و صوبائی اسمبلی ، پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات کے والدین ، مختلف تعلیمی اداروں کے سربراہان ، کئی اہم انتظامی افسران ، سول سوسائٹی کے مختلف مکاتب فکر کے سرکردہ افراد ، چیئر پرسن اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ فیصل آباد ڈاکٹر طیبہ شاہین،سیکرٹری تعلیمی بورڈ خرم شہزاد اسلم قریشی ، کنٹرولر امتحانات پروفیسر مسز شہناز علوی ، میڈیا پرسنز سمیت دیگر افراد بھی بڑی تعداد میں موجود تھے۔فیل ہونے والے پی ٹی آئی رہنما عمر فاروق نے پوزیشن ہولڈر طلباء میں انعامات تقسیم کیے۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزارت توانائی (پاور ڈویژن)کی ہدایات پر فیسکوریجن کے آٹھ اضلاع میںبجلی چوروں کے خلاف بھرپور کریک ڈائون ..
ایتھوپیا کے سفیرجمال عبداللہ کا زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا دورہ ، وائس چانسلر سے ملاقات
فیصل آباد،کمشنر سلوت سعید کی زیر صدارت ڈویژنل آڈنٹیفیکیشن کمیٹی کا اجلاس
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت
مینجمنٹ کمیٹی ایف ڈی اے سٹی سپورٹس کمپلیکس کی سفارشات پر منتخب 82 ممبرز کو ممبرشپ کارڈز جاری
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
پاکستان اس وقت ذیابیطس کے مرض میں پہلے نمبر پر ہے، ڈاکٹرمقصوداحمد
عدا لت نے سانحہ جڑا نوالہ میں ملوث ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حو الے کر دیا
اسکاؤٹس معاشرے میں بھائی چارے کا پیغام عام کرنے میں اہم کر دار ادا کرتے ہیں، وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی
قومی اسمبلی اجلاس میں نئے منتخب رکن فیصل امین خان نے حلف اٹھا لیا
موٹر سائیکل گدھا ریڑھی سے ٹکرا گیا، حادثہ میں باپ اور کم سن بیٹی جاں بحق ہوگئے
فیصل آباد،سا لا نہ واپڈا انٹر یو نٹ کبڈی ٹورنا منٹ 28اپریل سے 30اپریل کو ہو گا
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار