فیصل آباد،نائیجرین باشندے کا ڈرائیور اس کی اہلیہ اور گاڑی لے کر رفوچکر ہو گیا

پیر 20 مئی 2019 21:06

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مئی2019ء) نائیجرین باشندے کا ڈرائیور اس کی اہلیہ اور گاڑی لے کر رفوچکر ہو گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقہ حق باہو چوک میں نائیجرین باشندہ اپنی گاڑی سے اتر کر سودا سلف لے رہا تھا کہ اس کا ڈرائیور امین نائیجرین باشندے کی اہلیہ کو گاڑی سمیت لے کر رفوچکر ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں