اقبال سٹیڈیم میں دوسری اعجاز فاروق ٹی ٹونٹی کرکٹ چیمپئن شپ شروع ہوگئی
پیر 24 فروری 2020 19:09
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ ضلعی انتظامیہ کرکٹ سمیت دیگر کھیلوں کی ترویج ترقی کے لئے متعدداقدامات کررہی ہے اور کھیلوں کے میدانوں میں کھلاڑیوں کو خوشگوارماحول کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔
انہوں نے بڑے ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد کے سلسلے میں اعجاز فاروق کی کاوشوں کو سراہا۔ارکان اسمبلی نے کہا کہ کرکٹ سمیت دیگر کھیلوں کا فروغ موجودہ حکومت کی ترجیح ہے اسی مقصد کے پیش نظر کھیلوں کے مختلف مقابلے باقاعدگی سے منعقد کرا کرکھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کے بھرپور موقع فراہم کئے جارہے ہیں۔انہوں نے اعجاز فاروق ٹی ٹونٹی چیمپئن شپ کے انعقاد کے سلسلے میں منتظمین کی کاوشوں کو سراہا۔سابق سیکرٹری ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن نے چیمپئن شپ کا افتتاح کرنے پر ڈپٹی کمشنر محمد علی ،ارکان اسمبلی اور لیجنڈ کرکٹر کا شکریہ ادا کیا اور بتایا کہ یہ ٹورنامنٹ 31مارچ تک جاری رہے گا جس میں ضلع فیصل آباد کے مختلف کلبز کے مابین روزانہ میچز کھیلے جارہے ہیں۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزارت توانائی (پاور ڈویژن)کی ہدایات پر فیسکوریجن کے آٹھ اضلاع میںبجلی چوروں کے خلاف بھرپور کریک ڈائون ..
ایتھوپیا کے سفیرجمال عبداللہ کا زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا دورہ ، وائس چانسلر سے ملاقات
فیصل آباد،کمشنر سلوت سعید کی زیر صدارت ڈویژنل آڈنٹیفیکیشن کمیٹی کا اجلاس
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت
مینجمنٹ کمیٹی ایف ڈی اے سٹی سپورٹس کمپلیکس کی سفارشات پر منتخب 82 ممبرز کو ممبرشپ کارڈز جاری
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
پاکستان اس وقت ذیابیطس کے مرض میں پہلے نمبر پر ہے، ڈاکٹرمقصوداحمد
عدا لت نے سانحہ جڑا نوالہ میں ملوث ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حو الے کر دیا
اسکاؤٹس معاشرے میں بھائی چارے کا پیغام عام کرنے میں اہم کر دار ادا کرتے ہیں، وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی
قومی اسمبلی اجلاس میں نئے منتخب رکن فیصل امین خان نے حلف اٹھا لیا
موٹر سائیکل گدھا ریڑھی سے ٹکرا گیا، حادثہ میں باپ اور کم سن بیٹی جاں بحق ہوگئے
فیصل آباد،سا لا نہ واپڈا انٹر یو نٹ کبڈی ٹورنا منٹ 28اپریل سے 30اپریل کو ہو گا
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار