قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں قراقرم گریجویٹ سکول لائبر یری کا افتتاح کرلیاگیا

پیر 18 نومبر 2019 23:50

گلگت۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 نومبر2019ء) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ اور انسپکٹر جنرل آف پولیس ثناء اللہ عباسی نے قراقرم گریجویٹ سکول لائبر یری کا افتتاح کیا۔

(جاری ہے)

ڈائریکٹر یٹ آف پبلک ریلیشنز کے مطابق اس موقع پر یونیورسٹی کے سینئر منیجمنٹ وفیکلٹی ممبران موجود تھے۔ قراقرم گریجویٹ سکول لائبریری کی افتتاح کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ اور انسپکٹر جنرل آف پولیس ثناء اللہ عباسی لائبریری کو تعلیم وتحقیق کے فروغ کے لیے پیش خیمہ قرار دیتے ہوئے کتا ب بینی کو فروغ دینے کے لیے لائبریری کلچر کو مزید فروغ دینے پر زور دیا۔

متعلقہ عنوان :

گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں