ممکنہ بارشوں کے پیش نظر شہری غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں، ڈپٹی کمشنر گلگت
بدھ 17 اپریل 2024 21:20
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کے مطابق بعض مقامات پر موسلادھار بارش اور بلند و پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے جس کی وجہ سے گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور برفانی تودہ گرنے کا خدشہ ہے، ممکنہ صورت حال کے سبب گلگت بلتستان کے مختلف علاقات میں زمینی آمدورفت بھی معطل ہونے کا امکان ہے۔
شہری بل بورڈز، بجلی کی تاروں اور پرانے درختوں کے نیچے جانے سے اجتناب کریں۔ نلتر،گاشو، پہوٹ، کارگاہ،،بگروٹ، ہراموش، بارگو، شروٹ اورجگلوٹ گوروکے عوام پہاڑی علاقے جہاں لینڈ سلائیڈنگ یا پتھر گرنے کا خطرہ ہو وہاں پر روزمرہ امور کے سلسلے میں سفرسے گریز کریں۔ اس کے علاوہ خطرناک مقامات پر سکونت پذیر لوگوں کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایات جاری کی گئیں۔گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کے آئی یومیں پاکستان میں جغرافیائی سیاست و سماجی علوم کے اثرات کے موضوع پر دو روزہ کانفرنس کاآغاز
آئندہ 4 سال کیلئے ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم (کل) اعلان کرینگے
ہنزہ، رواں سال 36 آئی بیکس، 6 بلیو شیپ کا شکار، 11 کروڑ روپے وصول
بین الصوبائی اور رابطہ شاہراہوں کی بحالی کے لیے فوری اقدامات کریں،وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر ..
گلگت کے سکولوں میں شجر کاری و صفائی مہم تیز
گلگت سکوار میں پانی بحران شدت اختیار کرگیا،عوام کو سخت مشکلات کا سامنا
دیامر تھور واپڈا کالونی کے وفد کی چلاس میں واپڈا حکام اور ضلعی انتظامیہ سے ملاقات،متاثرین واپڈا تھور ..
مسنگ چولہا (ہائوس ہولڈ)متاثرین کے وفد کی واپڈا، دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ اور ڈسٹرکٹ انتظامیہ سے ملاقات
ڈپٹی کمشنر سکردو کیپٹن (ر) طیب سمیع خان کاڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن آفس کا دورہ،جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ
گلگت ،جگلوٹ 16 یونین کونسلز 30 ہزار سے زائد کی آبادی پٹواری صرف ایک، انتظامی معاملات تعطل کا شکار
صوبائی ہسپتال گلگت کی انتظامیہ کے زیر اہتمام آ گاہی ریلی کا انعقاد
ضلعی انتظامیہ سکردو کے زیر اہتمام صفائی مہم اور صاف ستھرا گلگت بلتستان کے تقریب کا اہتمام
گلگت سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول
-
وزیراعلی سندھ اور یورپی یونین کی سفیرکے درمیان ملاقات،سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
چیچہ وطنی سے اندیشہ نقص امن کے تحت گرفتار 26 کسان جیل منتقل
-
وزیراعلیٰ سندھ اوریورپی یونین کی سفیرکی ملاقات، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
وزیرصنعت وتجارت شافع حسین نے ماڈل بازاروں کو سولر انرجی پرمنتقل کرنے کاپلان طلب کرلیا
-
عوام کی سہولت کیلئے ہر ضلع میں ماڈل بازار بنائیں گے، عوام کی خدمت ہمارا مشن ہے ، چوہدری شافع حسین
-
لنکن پریمئیر لیگ؛ نسیم شاہ سمیت 500 سے زائد کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی
-
باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا