وائس چانسلرکے آئی یو کے زیر صدارت پبلک ریلیشنز ڈیپارٹمنٹ کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد،پی آر سٹریٹجک پلان کا جائزہ
بدھ 17 اپریل 2024 22:30
(جاری ہے)
شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق اجلاس میں وائس چانسلر کے ہمراہ ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز امجد علی،شعبہ ابلاغ عامہ کے لیکچرر راشد حسین سمیت پبلک ریلیشنز ڈیپارٹمنٹ کے دیگر ممبران موجود تھے۔
پبلک ریلیشنز ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے لیکچرر راشد حسین نے پی آر سٹریٹجک پلان سمیت دیگر امور کے بارے میں تفصیلی پریذنٹیشن دی۔ وائس چانسلر نے جامعہ قراقرم کی پبلک ریلیشنز ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر اور ان کی ٹیم کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے جامعہ کی مثبت ساکھ کو سامنے لانے کے لیے مزید کوششیں جاری رکھنے پر زور دیا۔متعلقہ عنوان :
گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کے آئی یومیں پاکستان میں جغرافیائی سیاست و سماجی علوم کے اثرات کے موضوع پر دو روزہ کانفرنس کاآغاز
آئندہ 4 سال کیلئے ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم (کل) اعلان کرینگے
ہنزہ، رواں سال 36 آئی بیکس، 6 بلیو شیپ کا شکار، 11 کروڑ روپے وصول
بین الصوبائی اور رابطہ شاہراہوں کی بحالی کے لیے فوری اقدامات کریں،وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر ..
گلگت کے سکولوں میں شجر کاری و صفائی مہم تیز
گلگت سکوار میں پانی بحران شدت اختیار کرگیا،عوام کو سخت مشکلات کا سامنا
دیامر تھور واپڈا کالونی کے وفد کی چلاس میں واپڈا حکام اور ضلعی انتظامیہ سے ملاقات،متاثرین واپڈا تھور ..
مسنگ چولہا (ہائوس ہولڈ)متاثرین کے وفد کی واپڈا، دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ اور ڈسٹرکٹ انتظامیہ سے ملاقات
ڈپٹی کمشنر سکردو کیپٹن (ر) طیب سمیع خان کاڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن آفس کا دورہ،جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ
گلگت ،جگلوٹ 16 یونین کونسلز 30 ہزار سے زائد کی آبادی پٹواری صرف ایک، انتظامی معاملات تعطل کا شکار
صوبائی ہسپتال گلگت کی انتظامیہ کے زیر اہتمام آ گاہی ریلی کا انعقاد
ضلعی انتظامیہ سکردو کے زیر اہتمام صفائی مہم اور صاف ستھرا گلگت بلتستان کے تقریب کا اہتمام
گلگت سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کیخلاف پولیس وردی پہننے پر اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت 2مئی تک ملتوی
-
پرویزالٰہی کی گرفتاری ، پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کیس میں فیصلہ محفوظ
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
ویوو Y100 کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر دُرفشاں سلیم کو متعارف کردیا گیا
-
اگر میرے کام میں مداخلت ہو اور میں روک نہ سکوں تو مجھے گھر چلے جانا چاہیے.جسٹس قاضی فیض عیسی‘سب کو معلوم ہے کہ سچ کیا ہے لیکن بولنے کی ہمت کوئی نہیں کررہا.جسٹس اطہر من اللہ
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے،وفاقی وزیراحسن اقبال
-
پنجاب ،مختلف شہروں میں ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کیخلاف کارروائیاں
-
عمران خان کی عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل: خاور مانیکا کی عدم اعتماد کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
9 مئی جلا ئوگھیرائو کیس میں اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
نیب نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا
-
عدت نکاح کیس میں جج پر اعتراض اور کیس منتقلی کی استدعا مسترد
-
الیکشن کمیشن کی پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی انتخابات پر اعتراضات کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت