ویوو Y100 کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر دُرفشاں سلیم کو متعارف کردیا گیا
منگل 30 اپریل 2024 14:40
اس شراکت داری پر ویوو پاکستان کے ڈائریکٹر برانڈ سٹریٹجی محمد زُہیر چوہان نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا "ہم ویوو Y100 کے لیے پاکستان کی باصلاحیت اور سٹائلش اداکارہ دُرفشاں سلیم کے ساتھ شراکت داری پر بے حد خوش ہیں۔ ویوو کی Y سیریز نوجوانوں کی مسلسل بدلتی ہوئی ضروریات کو مدنظر رکھ کے تیار کی جاتی ہے ۔
(جاری ہے)
یہی وجہ ہے کہ Y100 کی نمائندگی کےلیے ہم نے ملک بھر میں بے حد سراہی جانے والی، بہترین اور سٹائلش اداکارہ دُرفشاں سلیم کا انتخاب کیاہے۔
ویوو Y100 ایک بہت ہی دلکش ڈیزائن کے ساتھ ساتھ 80W FlashCharge ٹیکنالوجی اور 120Hz AMOLED Display جیسے شاندار خصوصیات کے ساتھ متعارف کروایا جائے گا۔ ہم پرامید ہیں کہ یہ سمارٹ فون اور ہماری باصلاحیت برانڈ ایمبیسیڈر ہمارے صارفین کا دل باخوبی جیت لینگے۔"ویوو Y100 پاکستان میں Breeze GreenاورCrystal Black جیسے دو دلکش رنگوں میں دستیاب ہوگا۔ Breeze Green رنگ کی خاصیت اس میں موجود Color Changing Design میں ہے جو UV Light کے اندر اپنے ہلکے سبز رنگ کو گہرے سبز رنگ میں تبدیل کرلیتا ہے۔جبکہ Crystal Black رنگ بہت ہی دلکش اور نفیس لگتا ہے۔
ویووY100کو آج کے تیز رفتار دور میں صارفین کی تمام ضروریات کے مطابق تیارکیا گیا ہے۔ تیز چارجنگ کی اہمیت کو مد نظر رکھ کر اس سمارٹ فون میں 80W FlashCharge کا فیچر دیا گیا ہے تاکہ ضرورت پڑنے پر برق رفتاری سے اس کو چارج کیا جا سکے ۔نیز 120Hz AMOLED Display نے ویوو Y100 کی خوبصورتی کومزید چار چاند لگا دیا ہے۔
مزید براں سمارٹ فون فوٹوگرافی کے دلدادہ افراد کے لیے ویوو Y100میں پوٹریٹ کے جدید ترین فیچرز دیے گئے ہیں۔ اس میں موجود منفرد ایفیکٹس اور پوٹریٹ سٹائلز صارفین کو حیران کن حد تک خوبصورت، پرکشش اور شفاف پوٹریٹس بنانے کے قابل بنادیتے ہیں۔ اس کے علاوہ Photo Border فیچر کے ذریعے آپ کھینچی ہوئی تصویر کو تخلیقی رنگ دے کر دلچسپ بنا سکتے ہیں اور سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ حا صل کر سکتے ہیں۔
ویوو Y100 کوپاکستان میں 2 مئی 2024 کو لانچ کیا جائے گا۔ مزید تفصیلات کے لیے صارفین ویوو کے آفیشل سوشل میڈیا ہینڈلز کو فالو کرسکتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب اسمبلی نے ہتک عزت بل 2024منظور کر لیا
صحافتی تنظیموں کے نمائندوں کی سپیکر پنجاب اسمبلی اور وزیر اطلاعات پنجاب سے ملاقات
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی المناک شہادت پر متفقہ تعزیتی ریفرنس کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں منظور
مریم نواز کا فرانزک ٹریننگ لیب کو یونیورسٹیوں سے الحاق، جلد تکمیل اور بہترین آلات فراہم کرنے کا حکم
سیف سٹی اتھارٹی نے گھر میں قید لڑکی کو باحفاظت بازیاب کروا دیا
پنجاب ہائی وے پٹرول (پی ایچ پی) ہیڈ کوارٹرز نے ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ جاری کردی
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا مظفر گڑھ میں سکول کی چھت گرنے سے کمسن طالبعلم کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت ایلیٹ پولیس ٹریننگ سکول بارے جائزہ اجلاس
آئی جی پنجاب سے سی ایس ایس میں کامیابی حاصل کرکے اے ایس پی منتخب ہونے والی سمعیہ سلیم کی ملاقات
آئی جی پنجاب کی پولیس ملازمین اور ان کے اہلخانہ سے ملاقات، درخواستوں پر فوری ریلیف کے احکامات جاری
لاہور پولیس شہریوں کی جان و مال کی حفاظت یقینی بنانے کے لئے ٹھوس اقدامات عمل میں لا رہی ہے، ڈی آئی جی ..
محکمہ جنگلی حیات کی ایشین کوئل پر دلچسپ معلوماتی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جن شعبوں پر پہلے ٹیکس نہیں لگایا ان پر ٹیکس کیلئے فوکس کررہے ہیں
-
شہبازشریف سے لاکھ اختلاف لیکن پارلیمان پر شب خون مارا گیاتو ساتھ کھڑا ہوں گا
-
بانی پی ٹی آئی چیف ایگزیکٹو تھے ان کی اجازت سے نوازشریف باہر گئے
-
سیف سٹی اتھارٹی نے گھر میں قید لڑکی کو باحفاظت بازیاب کروا دیا
-
اداروں پر الزام تراشی فیشن بن چکا ، باہر بیٹھ کر لوگ سوشل میڈیا ہینڈل کررہے ہیں
-
وزیر اعظم ریلیف پیکیج،یوٹیلیٹی سٹورز نے 10ہزار میٹرک ٹن چینی خرید لی
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا بجلی کی لوڈشیڈنگ پر قومی اسمبلی اور سینیٹ میں آواز اٹھانےکا فیصلہ
-
سرکاری آسامیاں ختم، گاڑیوں کی خریداری بند؛ آئی ایم ایف کو کفایت شعاری منصوبہ پیش
-
موسمیاتی تبدیلی پر قابو پانے کیلئے پنجاب حکومت نے موثر منصوبہ بندی کرلی
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف سے وزیرخارجہ ترکیہ کی اسلام آباد میں ملاقات
-
”ہتکِ عزت قانون“ کی آڑ میں آزادی اظہاروابلاغ کے دستوری حق پر ڈاکہ ڈالنے کی تیاری ہے
-
کابینہ کو بٹھائیں گے وزیراعظم کو بلالیں گے یہ عدالتوں کا مینڈیٹ نہیں، وزیر قانون