کے آئی یو مین کیمپس میں صاف پانی کی فراہمی کے منصوبے کا افتتاح
جمعہ 19 اپریل 2024 13:16
(جاری ہے)
اس سے قبل ڈائریکٹر ورکس نے نے کلین واٹر سپلائی منصوبے کے بارے میں بتاتے ہوئے کہاکہ واٹر سپلائی کی کل گہرائی 205 فٹ ہے جس میں 70 فٹ پر پانی ہے جو کہ ڈبلیو ایچ او کے معیارات کے مطابق مطابقت رکھتا ہے اور مطلوبہ معیار پر پورا اترتا ہےجس کی جانچ کی گئی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ فی الحال 2کلین واٹر سپلائی کے منصوبے پی ایس ڈی پی پروجیکٹ کے تحت فیکلٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور مین کیمپس میں بنائے گئے ہیں۔ اس سے پہلے دریا سے نکالے گئے پانی سے دھونے کا پانی استعمال کیا جاتا تھا جس میں گندگی کی سطح زیادہ ہوتی تھی اور پینے کا پانی کارگاہ نالے سے لایا جاتا تھا جس پر بھاری اخراجات سمیت وقت کا ضیائع ہوتا تھااور پانی کامعیار بھی خراب اور پانی کی کمی کا باعث بنتا تھا۔وائس چانسلر نے مزید کہاکہ یونیورسٹی کالونی کے مکین پانی کے ضیائع سے گریز کرتے ہوئے کفایت شعاری کے ساتھ پانی کا استعمال کویقینی بنائیں۔ انہوں نے ورکس سٹاف کو تاکید کرتے ہوئے کہاکہ تمام ٹینکوں پر فلوٹس لگائیں تاکہ پانی ضائع نہ ہو ۔گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عالمی یوم صحافت کے حوالے سے گلگت بلتستان یونین آف جرنلسٹس اور گلگت یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام پروگرام ..
دین اسلام ہمیں سماجی انصاف کے اصولوں و محنت کشوں کے حقوق کا درس دیتا ہے،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
پیپلزپارٹی خواتین ونگ گلگت بلتستان کی صدر کلثوم مہدی کا یوم مزدور کے موقع پرمزدوروں کو خراج تحسین ..
کے آئی یو غذر کیمپس میں رنگارنگ سپورٹس ویک کا آغاز
واپڈا دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ نے گزشتہ سال ڈیم سائٹ پر حادثے کے دوران جاں بحق چار ورکرز کے لواحقین میں ..
کے آئی یومیں پاکستان میں جغرافیائی سیاست و سماجی علوم کے اثرات کے موضوع پر دو روزہ کانفرنس اختتام پذیر ..
کے آئی یومیں پاکستان میں جغرافیائی سیاست و سماجی علوم کے اثرات کے موضوع پر دو روزہ کانفرنس کاآغاز
آئندہ 4 سال کیلئے ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم (کل) اعلان کرینگے
ہنزہ، رواں سال 36 آئی بیکس، 6 بلیو شیپ کا شکار، 11 کروڑ روپے وصول
بین الصوبائی اور رابطہ شاہراہوں کی بحالی کے لیے فوری اقدامات کریں،وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر ..
گلگت کے سکولوں میں شجر کاری و صفائی مہم تیز
گلگت سکوار میں پانی بحران شدت اختیار کرگیا،عوام کو سخت مشکلات کا سامنا
گلگت سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں