گوجرخان،بیس سالہ نوجوان نے زہر آور گولیاں کھا کر خودکشی کر لی

منگل 18 دسمبر 2018 21:07

گوجرخان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2018ء) بیس سالہ نوجوان نے زہر آور گولیاں کھا کر خودکشی کر لی ۔بیول کے نواحی گائوں موہڑہ نگیال ڈھوک جمعہ خان کے رہائشی محمد اسلم کے بیٹے محمد فرخ نے زہر آور گولیاں کھا کر خود کشی کر لی۔

(جاری ہے)

. نوجوان گولیاں کھا کر مکان کی چھت پر چڑھ گیا جب کافی دیر نیچے نہ اترا تو گھر والوں کو شک گزرا اوپر جا کر دیکھا تو نوجوان مردہ حالت میں پڑا تھا۔. قانونی کاررrوائی کے بعد نوجوان کو بروز منگل دن گیارہ بجے نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

گوجر خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں