اللہ مجھے ارشد شریف والی موت دے، عمران خان

پیر 31 اکتوبر 2022 20:55

اللہ  مجھے ارشد شریف والی موت دے، عمران خان
کامونکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 اکتوبر2022ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہاہے کہ اللہ مجھے ارشد شریف والی موت دے۔ لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ اگر میری موت لکھی ہے تو مجھے ارشد شریف والی موت دے گیدڑ والی موت نہ دے۔

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں