گوجرانوالہ، ڈسٹر کٹ بار ایسو سی ایشن اور نیٹو سکو ل سسٹم کے سا تھ وکلا ء کے بچو ں کیلئے ’’ایم اویو‘‘ پر دستخط ہو گئے

منگل 25 فروری 2020 20:52

گوجرانوالہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 فروری2020ء) ڈسٹر کٹ بار ایسو سی ایشن اور نیٹو سکو ل سسٹم کے سا تھ وکلا ء کے بچو ں کیلئے ’’ایم اویو‘‘ پر دستخط ہو گئے۔

(جاری ہے)

صدر بار محسن یعقو ب بٹ کی قیا دت میں ایم ڈی نیٹو سکو ل سسٹم کے ساتھ میٹنگ ہو ئی جس میں طے پا یا ڈسٹر کٹ بار کے وکلاء بہبو د او ر خد مت کیلئے نیٹو سکو ل سسٹم کے سا تھ ایم اویوپر دستخط ہو ئے جس میں سکو ل کی تمام بر ا نچو ں میں وکلاء کے بچو ں کیلئے 50فیصد تک ڈسکا ئو نٹ دیا جا ئے گا۔ اس مو قع پر سیکر ٹری بار رانا فر حان علی خان ،سینئر نا ئب صدر عنا ئت الر سو ل اوپل ،نا ئب صدر شکیلہ سلیم رانا ،جو ا ئنٹ سیکر ٹری رئیس احمد سند ھو ،فنا نس سیکرٹری ذیشا ن خان ،اڈیٹر حا فظ عثما ن اشفا ق و دیگر بھی مو جو د تھے ۔

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں