میلہ بیساکھی:سالانہ تقریبات کے موقع پر گردوارہ روہڑی صاحب ایمن آباد میں سِکھ یاتریوں کی آمد پر سکیورٹی الرٹ
بدھ 17 اپریل 2024 20:32
(جاری ہے)
انہوں نے اس موقع پر مزید کہا کہ گوردوارہ روہڑی صاحب کی یاترہ کرنے والے سکھ یاتریوں کے لیے ہیلتھ ڈیسک میں شوگر، بلڈ پریشر، استھما سمیت دیگر امراض کی ابتدائی طبی امداد، ضروری ادویات کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔
دورہ کے دوران انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ آنے والے مہمانوں کے لیے بہترین اور معیاری انتظامات کیے جائیں، پینے کا صاف پانی، بیٹھنے کا مناسب انتظام، صحت کے حوالے سے تمام تر انتظامات، صفائی ستھرائی، گوردوارہ کے اطراف سیکیورٹی اور دیگر تمام انتظامات کیے جائیں تاکہ آنے والے مہمان سکھ یاتریوں کو اپنی مذہبی رسومات ادا کرنے میں کسی بھی قسم کی دشواری پیش نہ آئے۔ دورہ کے موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) شبیر حسین بٹ, گوردوارہ روہڑی صاحب کے منتظم اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران بھی موجود تھے۔\378متعلقہ عنوان :
گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ای فائلنگ اینڈ آفس آٹومیشن سسٹم کے حوالے سے ڈپٹی کمشنردفتر میں پی آئی ٹی بی کی زیرتربیت ٹریننگ ورکشاپ
سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..
وزارتِ توانائی (پاور ڈویژن)کی ہدایات کی روشنی میں گیپکوہیڈ کوارٹرمیں آن لائن کچہری کاانعقاد
شہری بارش کے اوقات میں محفوظ مقامات پر رہیں ، احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کریں،ڈپٹی کمشنر
گوجرانوالہ ایکسپریس وے پنجاب کی سب سے زیادہ سرسبزایکسپریس وے ہوگی،صوبائی وزیرتعمیرات و مواصلات
نندی پورپاور پراجیکٹ کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں،ریجنل پولیس ..
موسم گرما میں ایئر کنڈیشنر استعمال کرنے والے صارفین پرکڑی نظر رکھی جائے ،سی ای گیپکو
بجلی چوری میں ملوث افراداورگیپکوملازمین کیخلاف بلاامتیا ز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے،کمشنرگوجرانوالہ ..
گوجرانوالا،بیٹی کو قتل، 2 بچوں کو زخمی کرنیوالی خاتون کا فون پر شوہر سے جھگڑا کا مقدمہ درج
ریسکیو1122 نے انٹرنیشنل ارتھ ڈے بھرپورطریقے سے منایا
گوجرانوالہ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدرعادل ندیم نے چائلڈپروٹیکشن بیوروکادورہ
ریجن بھر میں تفتیشی افسران کی ٹریننگ کیلئے جدید کورسز ترجیحی بنیادوں پر کروائے جائیں،ریجنل پولیس آفیسر
گجرانوالہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا