گوادرفش ہابر کے اندر کھڑی لانچ میں آگ لگ گئی ،مکمل طورپر خاکستر

پیر 27 مئی 2019 23:50

گوادر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مئی2019ء) گوادرفش ہابر کے اندر کھڑی لانچ میں آگ لگ گئی ،مکمل طورپر خاکستر،تفصیلات کے مطابق گوادرمیں لانچ کو اچانک آگ لگ گئی جیسے پاکستان میرین ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے آگ پر قابو پاکر دوسری لانچوں کو بچایا ،لانچ کے مالک نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ لانچ کو آگ نشئی لوگوں نے لگایا ہے ،انتظامیہ نے تفتیش شروع کردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

گوادر میں شائع ہونے والی مزید خبریں