ْضلعی سکولز کرکٹ ٹورنامنٹ ہری پور میں گورنمنٹ ہائی سکول منگ اور بگڑہ نے اپنے میچز جیت لئے
بدھ 24 اکتوبر 2018 10:40
(جاری ہے)
پریس سیکرٹری عماد اعجاز کے مطابق پی سی بی گرائونڈ میں گورنمنٹ ہائی سکول بریلہ اور گورنمنٹ ہائی سکول منگ کے درمیان پہلا میچ کھیلا گیا جس میں ہائی سکول بریلہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوور میں 134 رنز بنائے، عمیر 22 رنز کے ساتھ نمایاں رہے جبکہ دوست محمد نے 4 وکٹیں حاصل کی، جواب میں گورنمنٹ ہائی سکول منگ نے 8 وکٹوں کے نقصان پر مقررہ ہدف پورا کر کے میچ دو وکٹوں سے جیت لیا۔
دوسرے میچ میں گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول بگڑہ اور گورنمنٹ ہائی سکول کلنجر کے درمیان کھیلا گیا جس میں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بگڑہ نے پہلی بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوور میں 205 رنز بنائے، عبدالله نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 106 رنز کی اننگز کھیلی اور عطاء الله نے 38 رنز بنائے۔ دوسری بیٹنگ میں گورنمنٹ ہائی سکول کلنجر کی پوری ٹیم 94 رنز بنا آئوٹ ہو گئی ، عبدالله نے 5 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ اس شاندار کامیابی پر ضلعی سیکرٹری ڈاکٹر تیمور خان نے جیتنے والی ٹیموں اور ان کے انچارج صاحبان کو مبارکباد پیش کی۔متعلقہ عنوان :
ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہری پور،سرکاری خبر رساں ایجنسی اے پی پی یونین سی بی اے کے سابق جنرل سیکرٹری و ریٹائرڈ ملازم قماش خان ..
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کسی بھی قسم کی نرمی نہ برتی جائے، ڈی پی او ہری پور
اسسٹنٹ کمشنر غازی کا آرمی پبلک سکول تربیلا اور ٹی ایچ کیو ہسپتال غازی کا دورہ
یونیورسٹی آف ہری پور کی فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا 15 واں اجلاس کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر
ہری پور ،پاک آسٹریا یونیورسٹی میں فارنرز کی آمد، سیکیورٹی کے فل پروف انتظامات
ہری پور پولیس کی کارروائی ،3موٹرسائیکل چور گرفتار ، 4 موٹرسائیکل برآمد
اقوام عالم کا ہم پلہ بننے کے لئے ہمیں تمام تر شعبوں میں آگے بڑھنا ہوگا، صوبائی وزیر ہائیرایجوکیشن
ہری پور،تھانہ خانپور پولیس کا امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لیے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کا ..
سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ہری پور کے زیر اہتمام ثقافتی کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریلیف اینڈ ایچ آر) کا کوٹ نجیب اﷲ کے مختلف سکولوں کا دورہ
جائیکا کے وفد کی ڈپٹی کمشنر ہری پور سے ملاقات،جاپانی حکومت کے تعاون سے جاری پبلک ہیلتھ منصوبوں بارے ..
اسسٹنٹ کمشنرغازی فضہ محسن کی تحصیلدارغازی، گرداورسرکل غازی وناڑہ امازئی اورجملہ پٹواریان کے ساتھ ..
ہری پور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا