ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہری پور کا پڈھانہ پٹوار خانہ کا دورہ، حلقہ پٹوار کے ریکارڈ کی پڑتال، موقع پر ہدایات جاری

ہفتہ 16 نومبر 2019 20:02

ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2019ء) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہری پور بیدالله شاہ نے پڈھانہ پٹوار خانہ کا اچانک دورہ کر کے حلقہ پٹوار کے ریکارڈ کی پڑتال کی اور موقع پر ہدایات کیں۔

(جاری ہے)

اپنے حلقہ کے زمینداروں اور مالکان کو ہر ممکن صوبائی حکومت کی ہدایات کے مطابق سروسز فراہم کی جائیں، اس ضمن میں کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر ہری پور کے دفتر کے دروازے ہر شہری کیلئے کھلے ہیں اور ہر آدمی آ کر بلا خوف و خطر اپنی شکایات درج کروا سکتا ہے جبکہ عوام کوریلیف فراہم کرنے کے عمل میں کوتاہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں