فرائض میں غفلت ولاپرواہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی،ڈی سی ہرنائی
جمعرات 19 ستمبر 2019 21:16
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر عظیم جان دمڑ نے محکمہ بی اینڈآر کے دفاتر پر اچانک چھاپے کے حوالے سے مقامی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ عوامی شکایات پر محکمہ بی اینڈآر کے آفس کا اچانک دورہ کیا گیا تو ایکسین بلڈنگ اور روڈ دونوں اپنے ڈیوٹی سے غیرحاضر تھے اور ساتھ ہی دفتر کا دیگر سٹاف بحی غیر حاضر تھا۔
ڈپٹی کمشنر عظیم جان دمڑ نے کہاکہ محکمہ بی اینڈآر کے دونوں شعبوں کی آفیسران کی غیرحاضری سے ضلع ہرنائی میں مختلف ترقیاتی منصوبے التواء کاشکار ہے۔انہوں نے کہاکہ کسی بھی آفیسران کو اسٹیشن چھوڑنے سے پہلے ڈپٹی کمشنر کو آگاہ کرنا ضروری ہے لیکن محکمہ بی اینڈآر ون، اور ٹو کے دونوں ایکسین بغیر اطلاع کے سٹیشن سے غیر حاضر ہے۔انہوں نے کہاکہ جب محکمہ کے سربراہ غیر حاضرہوگا،تو انکا دیگر سٹاف بھی غیرحاضر ہوتا ہے۔انہوں نے کہاکہ جو آفیسران اپنے فرائض پابندی اور ذمہ داری سے سرانجام نہیں دیں گے تو ان کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی کرینگے۔ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ بی اینڈآر ہرنائی کے ایکسین ون اور ٹو کے خلاف کمشنر سبی اور سیکرٹری بی اینڈآر کو محکمہ کارروائی کرنے کیلئے تحریری طورپر لکھا گیا ہے۔ہرنائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہرنائی،شاہرگ کوئلہ کان میں زیریلی گیس بھرنے سے دوکانکن جان بحق
ہرنائی شاہرگ کے بعد دکی میں ایک اور کوئلہ کان میں حادثہ ،3کانکن جاں بحق
ہرنائی ،مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے 2 کانکن جاں بحق
ہرنائی،کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 2 کان کن جاں بحق
Oہرنائی ڈیم میں ڈوب کر 13 سالہ لڑکا ہلاک
امن وامان کا قیام ،سڑکوں کی تعمیر ،نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی اولین ترجیح ہے ، حاجی نورمحمد خان دمڑ
ہرنائی ،مقامی کوئلہ کان میں حادثہ ایک کانکن جاں بحق
رکن بلوچستان اسمبلی حاجی نورمحمد خان دمڑکی ہرنائی دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت
بلوچستان،ہرنائی میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 14 زخمی
Wہرنائی میں دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد زخمی
ہرنائی میں حاجی نورمحمد خان دمڑ کی چینی قافلے پر خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
mپیپلز پارٹی روٹی کپڑا مکان کے پالیسی پر گامزن رہے گا میرصادق عمرانی ودیگر سینئر رہنماں کی رہنمائی میں ..
ہرنائی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار