ہرنائی کوئلہ کان میں سات مزدور پھنس گئے

ہفتہ 26 جون 2021 23:05

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جون2021ء) ہرنائی کے علاقے سب تحصیل کھوسٹ ٹھیکہ دار مراد کی کوئلے کے لیز میں رسی ٹوٹنے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا جس کے باعث 7 مزدور لیز کے اندر پھنس گئے۔

(جاری ہے)

جس میں سے 6 کانکنوں کو بحفاظت نکال دیا گیا جبکہ ایک کانکن آخری اطلاعات تک لاپتہ تھا اورریسکیو ٹیموں کی لیز کے اندر پھنسے شخص کو نکالنے لئے کوششیں بھی جاری تھیں۔

متعلقہ عنوان :

ہرنائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں