{ڈپٹی کمشنر ہرنائی کی ’’ہرنائی بچائو تحریک‘‘ کے دھرنے میں آمد

ق*ڈپٹی کمشنر کے آتے ہی پولیس دھرنے کے شرکاء پر ٹوٹ پڑی، علاقہ میدان جنگ بن گیا

اتوار 21 نومبر 2021 18:10

&کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 نومبر2021ء) ہرنائی بچائوتحریک کی جانب سے ہرنائی تاکوئٹہ روڈ بلاک پہیہ جام ہڑتال کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر ہرنائی کی جانب سے مذاکراتی وفدکوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ میں آمدلیکن عین مذاکرات شروع ہوتے ہی ہرنائی پولیس کے نااہل ایس پی کی جانب سے ہرنائی میں تحریک کے کارکنوں پرشدیدلاٹھی چارج اور درجنوں تحریک کے ممبران کو گرفتار کیا ہرنائی بچائوتحریک ڈپٹی کمشنر ہرنائی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس بے ہیمانہ اقدام کی فوری طور نوٹس لے کہ ایک طرف مذاکرات کاوفد بھیجااور دوسری جانب ہمارے نہتے کارکنوں پرلاٹھی چارج اور گرفتاری کاعمل جاری رکھاہم اس بزدل حکمران ٹولہ کومتنیبہ اور یہ پیغام دینا چاہتے ہیںکہ چھوڑو یہ بزدل وار کرنا ہم ڈٹ کر مقابلہ کرنے میدان میں اترے ہیں ہم کسی کرپٹ، چور، جھوٹے حکمران یاان کے آلہ کار وسہولت کاروں سے خوف زدہ ہونے والے نہیں ہیںآپ نے رونگ نمبر ڈائل کیا ہے یہاں اس تحریک کے قافلے میں شامل سخت جان کفن پوش، شیران وطن، محبان وطن، اور اس وطن کے اصل باسی ہیںایس پی اپنے تنخواہ کی حد تک کام جاری رکھیںمنشیات فروش، قاتل، اشتہاری، کھلے عام گھوم رہے ہیں، زناکیاڈے عام ہیںآپ کی مردانگی وہاں کیوں نہیں جاگتی ہم آپ کو آج کی اس سخت غلطی پرکبھی معاف نہیں کریں گے آپ نے جس کے حکم پر میرے دست بازوں میرے جگر گوشوں کو نشانہ بنایا اس کا حساب جمہوری طرز پر آپ سے لیا جائے گااور یاد رکھیںایس پی ہمیں ہرنائی کیلئے پرامن اور غیرتی وفرض شناس آفیسر چاہیے کوئی بزدل اور بے غرت نہیں ہماری ڈیمانڈ اوپر ہیںاور ان شا اللہ کامیابی اس تحریک کامقدر ہوگی اور واپسی پر آپ اور آپ جیسے دیگرکرپٹ اور کرپٹ حکمرانوں کے آلہ کار آفیسرز کے آفسز کے سامنے کیمپ لگیں گے پھر آپ اپنی مردانگی ہمیں دیکھنایہ آپ کیلئے میرا پیغام ہیں کہ آئندہ اپنے فرائض کی جانب توجہ دیںاور ہمارے جمہوری تحریک سے دوررہیںایسا نہ ہو کہ ہم آپ جیسوں پرتحریک کارخ موڑ دی

ہرنائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں