بارشوں ، برفباری سے متاثرین کی بحالی کیلئے ہرممکن اقدامات کرینگے،کمشنر سبی
جمعرات 16 جنوری 2020 13:54
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر ہرنائی عظیم جان دمڑ نے کمشنر سبی کو ضلع ہرنائی میں بارشوں ،برفباری کے صورتحال کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ ہرنائی کے قومی شاہراہوں پر پہلی رات ٹریفک کی آمد رفت بحال کردیا گیا ہے جبکہ زرغون غر جہاں پر بہت زیادہ مقدار میں برفباری ہونے کی وجہ سے زرغون غر کا زمینی رابطہ بحالی کاکام گزشتہ تین روز سے بھاری مشینری کے ذریعے جاری ہے۔
اس موقع پر کمشنر سبی ڈویژن سید فیصل شاہ آغا نے کہاکہ بارش و برفباری سے متاثرہ افراد کی بحالی کیلئے صوبائی حکومت اور پی ڈی ایم اے کے تعاون سے ہرممکن اقدامات کرینگے۔ کمشنر سبی ڈویژن نے زرغون غر کا زمینی رابطہ بحالی کے کام پر اطمینان کااظہار کیا ۔ہرنائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہرنائی،شاہرگ کوئلہ کان میں زیریلی گیس بھرنے سے دوکانکن جان بحق
ہرنائی شاہرگ کے بعد دکی میں ایک اور کوئلہ کان میں حادثہ ،3کانکن جاں بحق
ہرنائی ،مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے 2 کانکن جاں بحق
ہرنائی،کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 2 کان کن جاں بحق
Oہرنائی ڈیم میں ڈوب کر 13 سالہ لڑکا ہلاک
امن وامان کا قیام ،سڑکوں کی تعمیر ،نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی اولین ترجیح ہے ، حاجی نورمحمد خان دمڑ
ہرنائی ،مقامی کوئلہ کان میں حادثہ ایک کانکن جاں بحق
رکن بلوچستان اسمبلی حاجی نورمحمد خان دمڑکی ہرنائی دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت
بلوچستان،ہرنائی میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 14 زخمی
Wہرنائی میں دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد زخمی
ہرنائی میں حاجی نورمحمد خان دمڑ کی چینی قافلے پر خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
mپیپلز پارٹی روٹی کپڑا مکان کے پالیسی پر گامزن رہے گا میرصادق عمرانی ودیگر سینئر رہنماں کی رہنمائی میں ..
ہرنائی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کم از کم 3روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
-
شہباز حکومت بڑے بھائی کے مہنگے ترین منصوبوں میں پھنس گئی، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل