ہرنائی،گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش، سیلابی ریلے سے ٹریفک عرضی طور پر معطل

بدھ 26 اگست 2020 16:56

ہرنائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اگست2020ء) ہرنائی ، شاہرگ و گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار اور طوفانی بارش برساتی نالوں میں سیلابی ریلے ہرنائی کوئٹہ شاہراہ اور پنجاب شاہراہ پر ٹریفک عرضی طور پر معطل ہو گئی۔

(جاری ہے)

پہاڑی سلسلوں میں سینکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں، گاڑیوں میں سوار مسافروں خصوصاًً خواتین ، بچوں ، ضعف المر افراد اور مریضوں کو شدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑا، سیلابی پانی رکنے کے بعد شاہراہوں کو ٹریفک کے بحال کردیا گیا۔

ہرنائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں