ہارون آباد میں ٹائر شاپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ،ٹائر شاپ میں آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی جس سے 1 لاکھ روپے کا سامان جل کر راکھ ہو گیا

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 27 ستمبر 2021 12:48

ہارون آباد میں ٹائر شاپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ،ٹائر شاپ میں آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی جس سے 1 لاکھ روپے کا سامان جل کر راکھ ہو گیا
ہارون آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 ستمبر2021ء)ٹائر شاپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ،ٹائر شاپ میں آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی تفصیلات کے مطابق  ٹائر شاپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔۔جس سے دکان میں پڑا سامان جل کر راکھ ہو گیا ۔جس کی مالیت تقریبا 1 لاکھ روپے ہے۔۔

(جاری ہے)

باقی بچنے والا سامان ریسکیو کے مطابق 2 لاکھ روپے ہے
اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیوں نے فوری پہنچ کر کاروائی شروع کر دی ،30 منٹ آگ پر قابو پا لیا گیا۔۔ریسکیو زرائع کے مطابق 1اس آپریشن میں 5 ٹیموں نے حصہ لیا اور آگ پر مکمل قابو پا لیا گیا۔۔شہریوں نے ریسکیو ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔

ہارون آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں