مسلم لیگ ضیاء کے راہنما سابق چیئرمین بلدیہ حاجی یاسین کی طرف سے شمسی توانائی ایروواٹر فلٹر یشن پلانٹ کی منظور ی

بدھ 10 مارچ 2021 12:43

ہارون آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مارچ2021ء) مسلم لیگ ضیاء کے راہنما سابق چیئرمین بلدیہ حاجی یاسین کی طرف سے شمسی توانائی ایروواٹر فلٹر یشن پلانٹ کی منظور ی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق پی پی 242 چک نمبر 206 مرادچوہدری اکرم گوندل چوہدری شہزاد کمبوہ چوہدری عبدالرحمان کمبوہ چوہدری خضر گوندل چوہدری مدثر اور دیگر معززین دیہہ کی فرمائش پر چیئرمین وائٹل گروپ جناب حاجی یاسین کی طرف چک نمبر 206 مراد کے لیے شمسی توانائی سے چلنے والے ایرو واٹر فلٹریشن پلانٹ کی منظوری اہلیان دیہہ کی طرف سے حاجی یاسین کی اس سماجی فلاح و بہبود کی کاوش پر دل کی گہرائیوں سے خراج تحسین۔

ہارون آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں