حسن ابدال،نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر ویزپولیس کابراہ راست جی ٹی روڈ پر آنے والے ڈمپرز کے معاملہ کا نوٹس ،کرش ڈمپرز کو متبادل راستہ فراہم کرنے کے احکامات
بدھ 16 جنوری 2019 15:40
(جاری ہے)
اہل علاقہ اورمسافروں کی جانب سے نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر ویزپولیس کے ایس ایس پی وحید الرحمن خٹک ، ڈی ایس پی حامد علی بنگش اور آپریشن آفیسر یونس خٹک کے اس اِنتہائی اہم اقدام کو سراہاگیا۔
اِس حوالے سے ڈی ایس پی حامد علی بنگش اور آپریشن آفیسر یونس خٹک نے صحافیوںسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرش ڈیمپرز کی وجہ سے جی ٹی روڈ پر بہت سے حادثات رونما ہوتے تھے۔،کرش ڈمپرز کو فراہم کئے گئے متبادل راستہ سے حادثا ت میں نمایاں کمی ہوگی اور مسافروں کی مشکلات کا سد باب ممکن ہوگا۔حسن ابدال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حسن ابدال،مرغوں پر لگائی گئی رقم اور آلات قبضہ میں لے لئے
حسن ابدال، جی ٹی روڈ پر برہان انٹرچینج کے قریب ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار کوٹکرمارکر کچل دیا
تعلیم میں نجی شعبے میں اشتراک وقت کی ضرورت ہے، ڈپٹی کمشنر اٹک
حسن ابدال، نجی موبائل کمپنی کے ٹاور سے کرنٹ لگنے پر محلہ شہید آباد کا نوجوان موقع پر جاں بحق
اونچی آواز میں ساؤنڈ سسٹم لگا کر عوام و الناس کے سکون میں خلل ڈالنے والے ملزمان گرفتار
حسن ابدال پولیس کا منشیات فروشوں رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤ ن
مطالعہ کے شوقین لوگ ہی نامور خطیب و مقرر قرار پائے، اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال
اسسٹنٹ کمشنر کی گراں فروشوں کیخلاف کارروائیاں، متعدد کو جرمانے
سرسید ایجوکیشنل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام دوسرا کتاب میلہ (کل)شروع ہو گا
بھارت سے آئے ہوئے2437سکھ یاتری تین خصوصی ٹرینوں کے ذریعے لاہور کے لئے روانہ ہوگئے
حکومت پاکستان سکھ یاتریوں کو سہولیات پہنچانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے ، وزیر دفاع
ویں خالصہ جنم دن اور وساکھی میلہ کی تقریبات گورو دوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال میں اختتام پذیر
حسن ابدال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار