ویں خالصہ جنم دن اور وساکھی میلہ کی تقریبات گورو دوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال میں اختتام پذیر
بھارت سمیت دنیا بھر سے آئے سکھ یاتریوں سمیت آسٹریلیا ،نیپال اور دیگر 10 ملکوں کے سفیر وں نے شرکت کی پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی ،غیر مسلموں کی فلاح و بہبود کے بھرپور اقدامات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ آصف
اتوار 14 اپریل 2024 20:25
(جاری ہے)
تقریب میں،سینیٹر سردار گل دیپ سنگھ، سیکرٹری بورڈ فرید اقبال، ایڈیشنل سیکرٹری شرائنز رانا شاہد سلیم، ایڈمنسٹریٹر کراچی محمد اصف خان، ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر حسن ابدال یاسر اصغر مونگا، عاشر یونس ایم پی اے، بابا گرپال سنگھ، سردار ستونت سنگھ ڈاکٹر ممپال سنگھ سمیت دیگر مختلف سیاسی و مذہبی اقلیتی رہنمائوں نے شرکت کی ۔
پاکستان سکھ گردوارہ پربندھک کمیٹی کے پردھان و صوبائی وزیر اقلیتی امور سردار رامیش سنگھ اروڑا نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں سکھ میرج ایکٹ نافذ عمل ہونے جا رہا ہے پاکستان میں سکھوں کا تاریخی ورثہ محفوظ ہے ہمسایہ ملک میں غلط پراپیگنڈاہوتا ہے۔ غیر ملکی سفیران نے اعلی انتظامات کو خوب الفاظ میں سراہا ۔قبل ازیں سیکرٹری بورڈ فرید اقبال نے چیئرمین کے احکامات کی روشنی میں سکھ یاتریوں کے لیے کیے گئے تمام انتظامات کا جائزہ لیا اور دوران ڈیوٹی میڈیکل کیمپ میں غفلت برتنے پر ڈاکٹر تنویر مشتاق کو معطل کرنے کے احکامات جاری کیے۔حسن ابدال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے شہری کی موت کا سبب بننے والا ملزم گرفتار
زمین کے تنازعہ پر ہوائی فائرنگ کر کے خود و ہراس پھیلانے والے ملزمان گرفتار
حسن ابدال،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے کار برآمد کر لی
حسن ابدال،مرغوں پر لگائی گئی رقم اور آلات قبضہ میں لے لئے
حسن ابدال، جی ٹی روڈ پر برہان انٹرچینج کے قریب ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار کوٹکرمارکر کچل دیا
تعلیم میں نجی شعبے میں اشتراک وقت کی ضرورت ہے، ڈپٹی کمشنر اٹک
حسن ابدال، نجی موبائل کمپنی کے ٹاور سے کرنٹ لگنے پر محلہ شہید آباد کا نوجوان موقع پر جاں بحق
اونچی آواز میں ساؤنڈ سسٹم لگا کر عوام و الناس کے سکون میں خلل ڈالنے والے ملزمان گرفتار
حسن ابدال پولیس کا منشیات فروشوں رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤ ن
مطالعہ کے شوقین لوگ ہی نامور خطیب و مقرر قرار پائے، اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال
اسسٹنٹ کمشنر کی گراں فروشوں کیخلاف کارروائیاں، متعدد کو جرمانے
سرسید ایجوکیشنل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام دوسرا کتاب میلہ (کل)شروع ہو گا
حسن ابدال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
پارلیمانی جماعتیں قائمہ کمیٹیوں کیلئے اپنے چیئرمینوں کے ناموں کو حتمی شکل دیں، ایاز صادق
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
اسٹیبلشمنٹ کے دئیے نتائج پر کب تک سمجھوتہ کرتے رہیں گی مولانا فضل الرحمن
-
پاکستان کا ملک میں سولر پینلز کی تیاری شروع کرنے کا منصوبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے، عمران خان
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار