ڈھوک سوائیں کے قریب زیر تعمیر مکان کی دیوار گرنے سے 2 مزدور شدید زخمی

پیر 14 ستمبر 2020 17:02

حسن ابدال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2020ء) ڈھوک سوائیں کے قریب زیر تعمیر مکان کی دیوار گرنے سے 2 مزدور شدید زخمی۔

(جاری ہے)

ڈھوک سوائیں کے قریب زیر تعمیر مکان کی دیوار گرنے سے 2 مزدور ملبے تلے دب گئے جن میں سے ایک مزدور کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 اٹک کا عملہ فوراً موقع پر پہنچ گیا اور دونوں زخمی مزدوروں کو پیشہ ورانہ مہارت سے ملبے تلے سے نکال کر ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد اسفندیار بخاری ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال اٹک منتقل کر دیا زخمیوں میں رحمت خان اور محمد خان شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

حسن ابدال میں شائع ہونے والی مزید خبریں