پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا

جمعرات 14 مارچ 2024 15:45

حسن ابدال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مارچ2024ء) حسن ابدال پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ،1 ملزم گرفتار کر کے 110 گرام ہیروئن بر آمد کر لی ۔

(جاری ہے)

تھانہ صدر حسن ابدال پولیس نے دوران گشت مشکوک شخص آفاق خان عرف نکو ولد سرور خان سکنہ برہان کی چیکنگ کرنے پر 110 گرام ہیروئن بر آمد کر کے ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

حسن ابدال میں شائع ہونے والی مزید خبریں