حسن ابدال پولیس نے بیس پتینگیں اور ڈور برآمد کر لی، ملزم گرفتار

منگل 2 اپریل 2024 13:20

حسن ابدال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اپریل2024ء) پتنگ سیلر گرفتار، 20 پتنگیں اور ڈوریں برآمد کر کے ملزم گرفتار کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی ہدایات پر پتنگ بازوں اور پتنگ فروشوں کے خلاف چلائی گئی مہم کے سلسلہ میں تھانہ صدر حسن ابدال پولیس نے پتنگ فروش زاور حسین ولد محمد افضل سکنہ حسن ابدال کی پڑتال کرنے پر 20 عدد پتنگیں اور 3 خطرناک ڈوریں برآمد کر کے کائیٹ فلائنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے پابند سلاسل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

حسن ابدال میں شائع ہونے والی مزید خبریں