حیدرآباد،جب تک صنعتکاروں کے مسائل حل نہیں ہوں گے ملک ترقی نہیں کرسکتا ،محمد ریاض الدین قریشی
ہفتہ 23 جنوری 2021 23:09
(جاری ہے)
وہ اِس بات کا مکمل جائیزہ لے کر پلاٹوں کی الاٹمنٹ سے قبل سخت شرائط عائد کریں گے جو صنعتکاروں پر کوئی وزن نہ ہوں گے لیکن غیر متعلقہ لوگوں پر بھاری ہوں گے۔
اُنہوں نے کہا حکومتوں کے پاس سرمایہ کی کمی کے سبب وہ تجویز کریں گے پرائیویٹ پبلک پارٹنرشپ کے مشترکہ منصوبہ جات کے تحت آگے بڑھا جائے اور صنعت و تجارت کو فروغ دیا جائے۔ اِس سے قبل چیمبر سیکریٹریٹ آمد پر معزز مہمان کا پُر تپاک استقبال کرتے ہوئے صدر چیمبر نے اپنے سپاسنامہ میں فلٹر پلانٹ کو فعال کرنے، اے سیریز میں ڈرینج سسٹم کو بحال کرنے، واٹر سپلائی کی غلط بلنگ کی دُرستی، 34 پلاٹوں کی آدھی قیمت لینے کے باوجود قبضہ جات نہ دینے، تجاوزات کے خلاف کارروائی، سیوریج سسٹم کے پانی کا تدارک، اسٹریٹ لائٹ کا بندوبست، سڑکوں اور نالے نالوں کی تعمیر و مرمت اور مسائل کے حل کے لئے صدر چیمبر کی سربراہی میں چیمبر اور سائٹ کے نمائندوں پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل کے مطالبات شامل تھے۔ اِس موقع پر سابق صدر دولت رام لوہانہ نے بھی خطاب کیا اور چیمبر کے دفتر کے لئے بلڈنگ کی الاٹمنٹ سے متعلق تجویز پیش کی۔ سکندر علی راجپوت، محمد شاہد قائم خانی، پرویز فہیم نوروالا اور عبدالرحمن راجپوت نے بھی صنعتکاروں کے مسائل کے حل کے لئے تجاویز پیش کیں۔ آخر میں سینئر نائب صدر محمد الطاف میمن نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔ اِس موقع پر نائب صدر احمد ادریس چوہان، سابق صدر محمد اکرم انصاری، اراکین ایگزیکٹیو کمیٹی محمد الناصر، چوہدری محمد اسلم، محمد فہد میاں، وشنو مل، اراکین جنرل باڈی عمر طارق، محمد شریف پونجانی، پہلاج رائے، محمد اکرم آرائیں اور شیخ غلام رسول موجود تھے۔حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
=تاجروں کے لیے اپنی محنت کی کمائی میں سے جائز ٹیکس ادا کرنا اور اسکی بہترین انداز میں فائلنگ کرنا سیکھنا ..
جے ایس ٹی، پی ایس ٹی اساتذہ کے لئے آئی بی اے ٹیسٹ پاس امیدواروں کا آفر لیٹر نہ ملنے کے خلاف وزیر اعلی سندھ ..
ا* حیدرآبادپولیس مقابلے کے دو اسٹریٹ کرمنلز زخمی حالت میں گرفتار
۱ مملکت ِ خداداد پاکستان میں مغرب کی بے حیا تہذیب کو مسلط کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جا سکتی،شجاع الدین ..
ا* ہم تمام سیاسی جماعتوں سے بہتر تعلقات چاہتے ہیں،سید مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ نے ہلال احمر ہسپتال لطیف آباد میں آٹزم آٹزم ری ہیبلیٹیشن سروس ، سی آرٹس یونٹ کاافتتاح ..
سیلاب متاثرین کی بحالی اور 21 لاکھ گھروں کی تعمیر بلاول بھٹوزرداری کی ترجیح ہے، سید مراد علی شاہ
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر سندھ کے ہر ڈویژن میں پارٹی ورکرز اور نمائندوں سے مشاورتی اجلاس ..
سندھ زرعی یونیورسٹی کی ہاسٹلز میں سہولیات کی کمی کی حوالے سے خبروں کی تردید
وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے سینٹر فار آٹزم، ریہیبلیٹیشن اینڈ ٹریننگ سندھ کا افتتاح کردیا
سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق حیدرآباد ریجن کے گیارہ کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کے آرڈر جاری کئے ..
ٹنڈومحمد خان ،آتشزدگی سے متاثرہ خاندانوں کو 10 گھر بنوا کر دینے کا کام مکمل
حیدرآباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
شادی سے انکار پر والدین نے 17 سالہ بیٹی کو مبینہ تشدد کے بعد زندہ جلا کر مارڈالا
-
پیپلزپارٹی کا ذوالفقار علی بھٹو کی تصویر والے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا مطالبہ
-
ملک کے دور دراز علاقوں میں 2 نئے پاسپورٹ دفاتر قائم
-
کبھی نہیں چاہوں گا گورنر ہاؤس سازش کا حصہ بنے، فیصل کریم کنڈی
-
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کو تیار نہیں ہوں گے تو مسائل کیسے حل ہوں گے، بلاول بھٹو
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی آئی کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے عدالتی حکم عدولی کے نوٹس کا مطالبہ
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کردی گئی
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی