برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری
پیر 29 اپریل 2024 18:45
(جاری ہے)
نو منتخب صدر اسلام آباد ایسوسی ایشن آف پرنٹنگ اینڈ گرافک آرٹس انڈسٹری شیر محمد نے کہا کہ ان کی تنظیم کمیونٹی اور ملک کے مفاد کے لئے اندرون و بیرون ملک تجارت کے فروغ کے لئے اسلام آباد چیمبرکے ساتھ ہم آہنگی کے لئے پرعزم ہے۔
صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے کہا کہ تاجر برادری آئی سی سی آئی کے صدر احسن ظفر بختاوری کی قیادت میں متحد ہے جو کمیونٹی کیلئے دن رات کام کر رہے ہیں۔ یونائیٹڈ بزنس گروپ کے سیکرٹری جنرل ظفر بختاوری نے تاجروں پر زور دیا کہ وہ اسلام آباد چیمبر کے پلیٹ فارم کے ذریعے اپنے مسائل حل کریں۔ تقریب سے صدر ٹریڈرز ویلفیئر ایسوسی ایشن G8/1 ناصر چوہدری، جنرل سیکرٹری IAPGAI آصف بھٹی اور دیگر نے خطاب کیا جبکہ تاجروں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔اس موقع پر سابق ایس وی پی آئی سی سی آئی خالد چوہدری، بابر چوہدری، امتیاز عباسی، ملک ندیم اور اظہر اقبال ملک بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عمران خان کو ہر حال میں جیل رکھنا ہے،علیمہ خان
سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کا تذکرہ
سپریم کورٹ میں تلور کے شکار کیلئے زمین الاٹمنٹ کیس میں اپیلوں کی سماعت 17مئی کو ہوگی
وفاقی وزیر تجارت کی زیرصدارت پاکستان کی برآمدی اور کاروباری شعبوں میں اہم مسائل کے حل کے لیے اہم اجلاس
چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور عمران خان ایک دوسرے کو دیکھ کر مسکرا دیئے
نیب ترامیم کیخلاف سماعت،عمران خان کی چہرے پر تیز روشنی پڑنے کی شکایت
عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے سکرین سے لی جانی والی تصویر پر عدالتی عملے اور اہلکاروں سے پولیس کی پوچھ ..
وزیراعظم کا وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ
سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر منظر عام پر آنے کی تحقیقات شروع
ڈسٹرکٹ سیشن جج اسلام آباد نے9 مئی واقعات مقدمے میں عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
فواد چوہدری نے سپریم کورٹ سے آج کی سماعت براہ راست نہ دکھائے جانے پر سوال اُٹھا دیا
اسلام آباد میں نان ،روٹی کی نئی قیمتیں مقرر،اربن میں روٹی18اور رورل ایریا میں16روپے میں فروخت ہوگی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کا تذکرہ
-
اسحاق ڈار کی بطورنائب وزیراعظم تقرری کے خلاف دائردرخواست خارج
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے گورنر پنجاب سلیم حیدر کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان میں فی ایکڑ کماد سے اوسطاً 46 من چینی حاصل کی جاتی ہے، ماہرین جامعہ زرعیہ
-
وفاقی وزیر تجارت کی زیرصدارت پاکستان کی برآمدی اور کاروباری شعبوں میں اہم مسائل کے حل کے لیے اہم اجلاس
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور عمران خان ایک دوسرے کو دیکھ کر مسکرا دیئے
-
خیبر پختونخوا ہ میں صحت کی سہولیات سندھ سے ہزار گناہ بہتر ہیں،بیرسٹر سیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میئو ہسپتال میں سٹور مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
نیب ترامیم کیخلاف سماعت،عمران خان کی چہرے پر تیز روشنی پڑنے کی شکایت
-
عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے سکرین سے لی جانی والی تصویر پر عدالتی عملے اور اہلکاروں سے پولیس کی پوچھ گچھ
-
موٹر سائیکل چوری کرنے وا لاتین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
-
سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر منظر عام پر آنے کی تحقیقات شروع